اے این ایف کی پشاور میں باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی تلاشی لینےپر مُسافر کےٹرالی بیگ سے 6 کلو 505 گرام ہیروئین برآمد۔ساہیوال کا رہائشی ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ملائیشیاجارہا تھا۔ملزم کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
اے این ایف نے باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مُسافرسے ٹرالی بیگ سے 6 کلو 505 گرام ہیروئین برآمد
