Site icon Daily Pakistan

اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری برآمد کر لی

اے این ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری برآمد کر لی سرگودھا کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے

اے این ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری برآمد کر لی سرگودھا کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے 80 جبکہ سوات کی رہائشی خاتون کے پیٹ سے 50 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ملزمان فلائٹ نمبر SV 727 سے سعودیہ جا رہے تھے دوسری کارروائی میں چکوال کے رہائشی ملزم کے ٹرالی بیگ سے 1 کلو 156گرام ہیروئن برآمد ملزم فلائٹ نمبر PK 187 سے بحرین جا رہا تھا جبکہ باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پر اسلام آباد کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے 139 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کیئے گئے ملزم فلائٹ نمبر GF 785 سے بحرین جا رہا تھا اسی طرح رنگ روڈ پشاورکے قریب افغان باشندےسے 37کلو 200 گرام چرس برآمد کی گئی برآمدشدہ چرس فریزر میں چھپا کر پنجاب سمگل کی جا رہی تھی تمام ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مُقدمات درج کر کےمزیدتحقیقات کا آغاز کر دیاگیا۔ مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی

Exit mobile version