قلعہ سیف اللہ: بلوچستان کے پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا ہے۔لاشوں کی شناخت کا عمل ہسپتال منتقل کرنے کے بعد شروع کیا جائے گا۔
بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد
