Site icon Daily Pakistan

بھارتی پولیس نے راجوری میں 18 نوجوان گرفتار کر لئے

بھارتی پولیس نے راجوری میں 18 نوجوان گرفتار کر لئے

بھارتی پولیس نے راجوری میں 18 نوجوان گرفتار کر لئے

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع راجوری میں کم از کم 18 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ڈھانگری میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوانوں کی غیرقانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے انہیں عسکریت پسند قرار دیا ہے.

Exit mobile version