Site icon Daily Pakistan

تل ابیب خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ ہےامیرعبداللہیان وزیر خارجہ ایران

ایران

ایران

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی قوم کی سرزمینوں پر قبضہ اور سینکڑوں ایٹمی ہتھیار رکھنے کی وجہ سے صیہونی حکومت کو علاقے کی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ایران: ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے صیہونی حکومت کو جعلی اور غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اسے خطے کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بتایا۔حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ ’’جعلی، غیر قانونی، قابض اور ظالم صیہونی حکومت کے پاس سینکڑوں ایٹمی ہتھیار ہیں تل ابیب ہمارے خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے، مستقبل فلسطینیوں کا ہے‘

Exit mobile version