Site icon Daily Pakistan

توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے

imran khan

عمران خان نےگھر کا سرچ وارنٹ کالعدم کرانےکیلئےعدالت سےرجوع کرلیا

توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں ادارے کی درخواست پر سماعت کی جس دوران عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے مختلف ہائیکورٹس میں زیر التوا کیسزکسی ایک ہائیکورٹ میں منتقل کرنے کی درخواست کی ہے، الیکشن کمیشن کا مؤقف ہے کہ بلدیاتی اور عام انتخابات کی تیاری کریں یا کیسز لڑیں

Exit mobile version