Site icon Daily Pakistan

جان کیری کا امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

جان کیری کا امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

جان کیری کا امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

جان کیری کا امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جان کیری مستعفی ہو کر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابی مہم پر توجہ دیں گے۔امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ جان کیری رواں ماہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔امریکی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ جان کیری آئندہ ماہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے

Exit mobile version