دنیا

اروند کیجریوال کا دہلی کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال آئندہ 48 گھنٹوں میں باضابطہ طور پر عہدے سے مستعفی ہو سکتے ہیں۔اس حوالے سے اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک وزیر اعلی کے عہدے پر نہیں بیٹھیں گے جب […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا کے وزیر تعمیرت ومواصلات شکیل خان عہدے سے مستعفی

خیبرپختونخوا کے وزیر تعمیرات و مواصلات شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔شکیل خان نے کہا کہ اس کرپٹ نظام میں کابینہ کا حصہ رہنا ممکن نہیں، وزیراعلی اس وقت صوبہ میں کرپشن کے سرغنہ ہیں، علی امین گنڈا پور میرے محکمے میں مداخلت کر رہے تھے، وزیراعلی کسی اور کے اشاروں پر کام […]

Read More
دنیا

جان کیری کا امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

جان کیری کا امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امریکی نمائندہ ماحولیات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جان کیری مستعفی ہو کر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابی مہم پر توجہ دیں گے۔امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

فیصل ووڈا کی تاحیات نااہلی ختم،سینیٹر شپ سے مستعفی

اسلام آباد:تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل ووڈا کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی جبکہ انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرے تہوئے سینیٹر شپ سے بھی استعفی دے دیا۔سپریم کورٹ میں نااہلی کیس کی سماعت کے دوران فیصل وواڈا نے عدالت سے معافی مانگ لی۔استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا کی مدت تک نااہل ہونگے۔سپریم کورٹ […]

Read More