چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنا دورہ امریکا مکمل کر کے وطن واپسی روانہ ہو گئے ہیں اپنے دورے کے دوران دورے کے دوران انھوں نے امریکی وزیر دفاع سمیت بائیڈن انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداران کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور افغانستان، چین اور بھارت کے معاملات پر بھی بات کی
جنرل قمر جاوید باجوہ اپنا دورہ امریکا مکمل کر کے وطن واپسی روانہ

جنگی قابلیت پر سابق آرمی چیف کا بیان درست پیش نہیں کیا گیا، آئی ایس پی آر
