Site icon Daily Pakistan

حافظ نعیم الرحمن آج وزیراعظم سے ملاقات کرینگے

حافظ نعیم الرحمن آج وزیراعظم سے ملاقات کرینگے

حافظ نعیم الرحمن آج وزیراعظم سے ملاقات کرینگے

حافظ نعیم الرحمن آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔حافظ نعیم الرحمن اور شہباز شریف کی ملاقات وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ہوگی۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا جس میں غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس موقع پر حافظ نعیم الرحمن وزیراعظم شہباز شریف کو قدس ملین مارچ میں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔جماعت اسلامی کا وفد وزیراعظم سے 7 اکتوبر کو یکطرفہ یوم غزہ قومی سطح پر منانے کی درخواست کرے گا۔

Exit mobile version