حکمران مزدوروں کی فلاح و بہبود کا خیال رکھیں، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران طبقات مزدوروں کی فلاح و بہبود کا خیال رکھیں۔یوم مزدور پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کریں۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ معاشرے کی ترقی میں مزدوروں […]