امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے جے یو آئی س کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت جمعیت علمائے اسلام س کے رہنما مولانا عبدالحق نے کی۔
مولانا عبدالحق ثانی نے حافظ نعیم الرحمن سے پروفیسر خورشید احمد کے انتقال پر تعزیت کی۔ مولانا عبد الحق ثانی نے کہا کہ پروفیسر خورشید احمد امت مسلمہ کا سرمایہ تھے۔
حافظ نعیم الرحمن سے جے یو آئی س کے وفد کی ملاقات

مہنگائی کے ستائی عوام کیلئے امید کی جھلک، جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان
