پاک فوج کا بھارتی جارحیت پر جواب لائق تحسین ہے، حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پاک فوج کا بھارتی جارحیت پر جواب لائق تحسین ہے۔حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پہلگام میں جعلی آپریشن کی بنیاد پر پاکستان پر حملہ کیا گیا اور جو جواب پاک فوج نے دیا وہ لائق تحسین ہے۔ انہوں نے مزید کہا […]