Site icon Daily Pakistan

حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی ، اچانک خبر نے شہریوں کو افسردہ کردیا

حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی ، اچانک خبر نے شہریوں کو افسردہ کردیا

حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی ، اچانک خبر نے شہریوں کو افسردہ کردیا

این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی جبکہ اس دوران 133 افراد زخمی بھی ہوگئے ۔این ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں سے ہونیوالے جانی ومالی نقصان کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 25 جون سے اب تک بارشوں کے باعث 76 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں سب سے زیادہ پنجاب میں 48 اور کے پی میں 20 اموات رپورٹ ہوئیں ۔جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 48 ، کے پی میں بیس ، بلوچستان میں پانچ اور آزاد کشمیر میں تین اموات ریکارڈ کی گئی

Exit mobile version