حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی ، اچانک خبر نے شہریوں کو افسردہ کردیا July 9, 2023 این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی جبکہ اس دوران 133 افراد زخمی بھی ہوگئے ۔این ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں سے ہونیوالے جانی ومالی نقصان کی رپورٹ « مزید پڑھیں