نوشہرہ سون سکیسر سے خوشاب جا نے والی بس کو حادثہ جس میں دو افراد جاں بحق ہو گئے حادثہ نڑواڑی گارڈن کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے 7زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا اور دو معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی ذرائیع کے مطابق حادثہ بد قسمت بس کے بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا۔
خوشاب مسافر بس کو حادثہ میں دو افراد جاں بحق
