Site icon Daily Pakistan

دوا سازی کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والے اے این ایف نے دھر لیئے

دوا سازی کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والے اے این ایف نے دھر لیئے

دوا سازی کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے والے اے این ایف نے دھر لیئے

اے این ایف نے مُلک بھر میں منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے 50 کلو کیٹامائن اور 2 گاڑیاں بھی قبضے میں لےلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق اے این ایف کی لاہور میں انتھک محنت کے بعد بڑی کاروائی نجی دواساز کمپنی منشیات بنانے اورسمگلنگ میں ملوث کمپنی کے مالک کو تمام گروہ سمیت گرفتارکر لیا۔کمپنی دیگر فارما کمپنیوں سے دواسازی کی آڑ میں کیٹامائن خرید کر منشیات بناتے اورسمگلرز کو بیچتے تھے۔آپریشن کے دوران 50 کلو کیٹامائن اور 2 گاڑیاں بھی قبضے میں لےلی گئیں۔جبکہ اے این ایف اور اے ایس ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مشترکہ کاروائی.کے دوران فلائٹ نمبر GF 771 سے بحرین جانے والےمُلزم کے ٹرالی بیگ سے 726 گرام آئس برآمد کوہستان کا رہائشی ملزم گرفتار. کر لیا گیا اسی طرح کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کارگو پر نیوزی لینڈ اور لندن بھیجے جانے والے لیدر جیکٹس سے منشیات برآمد۔
8 کلو 500 گرام کیٹامائن ،3 کلو ہیروئن اور 1 کلو 290 گرام آئس برآمد۔ تمام مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیئے گئے

Exit mobile version