پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رف حسن کو دہشت گردی کے مقدمے میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی نے رف حسن کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں ان کے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔دریں اثنا پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رف حسن کو دہشت گردی کے مقدمہ میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے جیل میں گرفتاری کا پراسس مکمل کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق احمد جنجوعہ کے بیان پر رف حسن کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، رف حسن کو کچھ دیر میں انسداد دہشت گری کی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا۔
رئوف حسن دہشتگردی کے مقدمہ میں بھی گرفتار

رئوف حسن دہشتگردی کے مقدمہ میں بھی گرفتار