Site icon Daily Pakistan

راولپنڈی میں قابل اعتراض تصاویرکے ذریعیے بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار

فراڈ وجرائم میں خطرناک حد تک اضافہ،ایف آئی اے بس ہوچکی ہے

فراڈ وجرائم میں خطرناک حد تک اضافہ،ایف آئی اے بس ہوچکی ہے

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد زبیر اور محمد ابوبکر کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر / ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھے۔گرفتار ملزمان شکایت کنندہ کو بلیک میل بھی کر رہے تھے۔ ملزمان کے موبائل فونز سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔ایک اور کارروائی میں مالی فراڈ میں ملوث ملزم محمد اکرم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Exit mobile version