Site icon Daily Pakistan

سابق وفاقی وایر شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا

لال حویلی کو خالی کرانے کیلیے گرینڈ آپریشن آج کیا جائے گا، ایف آئی اے سے مدد طلب

لال حویلی کو خالی کرانے کیلیے گرینڈ آپریشن آج کیا جائے گا، ایف آئی اے سے مدد طلب

سابق وفاقی وایر شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا تفصیلات کے مطابق سابق وزیر نے اندرون شہر میں بوہڑ بازار میں واقع ایک قدیم حویلی کے اندر کچھ کمرے متروکہ وقف املاک بورڈ سے کرائے پر حاصل کر رکھے ہیں انکا خاندان سیاست میں انے سے قبل اس جگہ رہایش پزیر تھا تاہم بعد میں اسلام آباد کے سیکتر ایف سیون میں منتقل ہو گئے اور اس جگہ کو اپنے سیا سی سیکرتریت کا درجہ دے دیا اس بلدنگ کو شیخ رشید احمد نے لال ھویلی کا نام دے رکھا ہے متروکہ وقف املاک بورڈ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا اور کہا ہے کہ اگر سات دین کے اندر یہ جگہ خالی نہ کی گئی تو پولیس کی مدد حاصل کرتے ہوئے یہ جگہ خالی کروا لی جائے گی

Exit mobile version