Site icon Daily Pakistan

سوچ اور وقت بدل رہا ہے ، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گے ، مریم اورنگزیب

سوچ اور وقت بدل رہا ہے ، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گے ، مریم اورنگزیب

سوچ اور وقت بدل رہا ہے ، اچھے دن جلد ہی واپس لوٹیں گے ، مریم اورنگزیب

رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوچ اور وقت بدل رہا ہے، اچھے دن جلد واپس آئیں گے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ ”نواز دو پاکستان“ کا نعرہ ہر بچے کی زبان پر آ چکا ہے، نواز شریف کے وعدوں کی تکمیل کی حقیقت ہر بچے تک پہنچ چکی ہے۔ اور وقت بدل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پھر آٹا سستا ہوگا، روٹی سستی ہوگی، تعلیم اور صحت عام ہوگی، خوشحالی کی بہاریں لوٹنے کو ہیں۔

Exit mobile version