مریم اورنگزیب کی جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نام تبدیلی کی تردید
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے نام کی تبدیلی کی خبر کی تردید کردی۔لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مریم نواز سے منسوب کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مالی سال 26-2025 […]