Site icon Daily Pakistan

شہباز گل کی درخواست ضمانت 9 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 9 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 9 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے چیف جسٹس اطہر من اللہ شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر پراسیکوشن کو نوٹس کرکے جواب طلب کر رکھا ہے

Exit mobile version