وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو تبدیل کر دیا ہے اور ان کی جگہ محمد عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کا تعلق ڈی ایم جی گروپ سے ہے اور نہایت تجربہ کار افسر تسلیم کیئے جاتے ہیں