Site icon Daily Pakistan

علی امین گنڈا پور کیخلاف13مقدمات خارج کرنے کا حکم

ali ameen khandapoor

علی امین گنڈا پور کیخلاف13مقدمات خارج کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف13مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔25مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ اور الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد احتجاج پر درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔2مقدمات کے خلاف درخواستیں علی امین گنڈا پور کے وکیل نے واپس لے لیں۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے امین گنڈا پور کی اخراج مقدمات کی درخواستیں منظور کیں۔اسلام آباد کے 15تھانوں کے ایس ایچ او اور تفتیشی افسران عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

Exit mobile version