پاکستان

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے از خود مذاکرات کا مطالبہ وفاق پر حملہ ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی افغانستان سے از خود مذاکرات کی درخواست وفاق پر حملہ ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نے شاندار روایت قائم کی ہے۔ میں خود کیوں نہیں کر سکا؟ .انہوں نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کو خط

وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبے ختم کرنے پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سالانہ پلاننگ کمیٹی کے فیصلوں سے شدید مایوسی ہوئی، پی ایس ڈی پی سے 91 ترقیاتی […]

Read More
پاکستان

علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے ، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے اسلام آباد پر حملے کی دھمکی انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت ماضی میں اسلام آباد پر قبضہ کرنے کے لیے وفاق پر حملے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

علی امین گنڈا پور بھاری اکثریت سے خیبرپختونخوا کے 22ویں قائد ایوان منتخب ہوگئے

علی امین گنڈا پور بھاری اکثریت سے خیبرپختونخوا کے 22ویں قائد ایوان منتخب ہوگئے۔نومنتخب اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں خیبرپختونخوا کے 22ویں اسپیکر کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ڈیرہ اسماعیل خان سے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتنے والے علی امین گنڈا پور کو سنی اتحاد کونسل کی حمایت حاصل تھی جب کہ ان کے […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرلی

علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور۔پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ بہت پرانا کیس ہے، علی امین گنڈا پور کہاں تھے؟جس پر وکیل علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ساڈا حق ایتھے رکھ ، وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے ، علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے خیرات نہیں مانگوں گا، ”صدا حق آتا ہے“ میرا نعرہ ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ لیگل ٹیم پارٹی میں شمولیت کے معاملے کو دیکھ رہی ہے، پارٹی میں شمولیت کا حتمی فیصلہ […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم […]

Read More
خاص خبریں

علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کرعدالت میں پیش کردیاگیا

آڈیو کیس میں گرفتار علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیاگیا پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ میں دہشتگرد ی […]

Read More
خاص خبریں

علی امین گنڈا پور کیخلاف13مقدمات خارج کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف13مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔25مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ اور الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد احتجاج پر درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔2مقدمات کے خلاف درخواستیں علی امین گنڈا پور کے وکیل نے واپس لے لیں۔جسٹس طارق […]

Read More