Site icon Daily Pakistan

عمران خان کے وکیل نے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کردی

عمران خان کے وکیل نے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کردی

‏سپریم کورٹ میں عمران خان کے وکیل نے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کردی گئی عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت سے ستدعا کی کہ انکا ‏موکل افسوسناک واقعہ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہے اور ہسپٹالائزڈ ہونے کی وجہ معاملہ پر جواب جمع کرانا ممکن نہیں اس لیئے استدعا ہے کہ مقدمہ کو فی الحال سماعت کیلئے مقرر نہ کیا جائ

Exit mobile version