Site icon Daily Pakistan

عمرہ کی ادائیگی کے لیے 12 لاکھ سے زیادہ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

عمرہ کی ادائیگی کے لیے 12 لاکھ سے زیادہ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمند مسلمان سعودی عرب پہنچنا شروع ہو گئے ہیں سعودی عرب کی سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس وقت 12 لاکھ سے زیادہ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ 3 لاکھ 17 ہزار200 انڈونیشیا سے آئے ہیں جبکہ پاکستان سے ایک لاکھ 95 ہزار 224، انڈیا سے ایک لاکھ 33 ہزار 517 اور عراق 86 ہزار 803 عمرہ زائرین سعودی عرب آ چکے ہیں

Exit mobile version