Site icon Daily Pakistan

عوام انتخابات میں حصہ لے کر جمہوریت پر اعتماد کا اظہار کریں چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق15جنوری کو ہونگے الیکشن کمشن

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد کی عوام انتخابات میں حصہ لے کر جمہوریت پر اعتماد کا بھر پور اظہار کریں۔انہوں نےکہا کہ انتخابی عمل میں مداخلت اور شر پسندی سے سختی سے نمٹنے کو یقینی بنائیں گے، امن و امان قائم کرنے والے تمام ادارے کراچی و حیدرآباد کی عوام کے اعتماد پر ضرور پورا اتریں گے۔انھوں نے کراچی اور حیدرآباد کے عوام سے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے

Exit mobile version