اسلام آباد:تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل ووڈا کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی جبکہ انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرے تہوئے سینیٹر شپ سے بھی استعفی دے دیا۔سپریم کورٹ میں نااہلی کیس کی سماعت کے دوران فیصل وواڈا نے عدالت سے معافی مانگ لی۔استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا کی مدت تک نااہل ہونگے۔سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کے خلاف الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا اور فیصل واوڈا کو اپنا استعفی فوری چیئرمین سینٹ کو بھیجنے کا حکم دیا۔
فیصل ووڈا کی تاحیات نااہلی ختم،سینیٹر شپ سے مستعفی

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو نشانہ عبرت بنایا جائے، فیصل واڈا
