Site icon Daily Pakistan

قومی احتساب بیورنے عثمان بزدار کی گرفتار ی کا فیصلہ کرلیا

قومی احتساب بیورنے عثمان بزدار کی گرفتار ی کا فیصلہ کرلیا

قومی احتساب بیورنے عثمان بزدار کی گرفتار ی کا فیصلہ کرلیا

نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا، نیب حکام نے عثمان بزدار کی گرفتاری کیلئے نیب کی چیئرمین سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے استدعا کردی ہے ۔ بزدار طلبی کے باوجو د 14 ویں مرتبہ نیب لاہور پیش نہیں ہوئے ۔

Exit mobile version