Site icon Daily Pakistan

لاہور کا رہائشی شہری پیدل حج کی ادائیگی کے لیے نکل پڑا

لاہور کا رہائشی شہری پیدل حج کی ادائیگی کے لیے نکل پڑا

لاہور کا رہائشی محمد کامران جو لاہور سے پیدل حج کی ادائیگی کا عزم لیکر نکلا ہے, اس کا کہنا ہے 260 سے زائد دن کا طویل سفر پیدل کرکے وہ حج ادا کرے گا, میاں چنوں کی عوام کی طرف سے محمد کامران کا انتہائی پرتپاک استقبال کیا گیا اور پیار سے نوازا گیا اگر اللہ نے مدد کی تو وہ بروقت حج کا فریضہ سر انجام دے لے گا محمد کامران اپنے اس پیدل ھض کے سفر کے دوران ایران عراق کویت سے ہوتا ہوا حجاز مقدس پہنچے گا جس میں اسے 260 سے زائد دن مسلسل سفر میں رہنا پڑے گا

Exit mobile version