Site icon Daily Pakistan

لاہور: کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور: کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور: کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق چاروں افراد دکان کی چھت پر لگا لوہےکا بورڈ اتار رہے تھے کہ بورڈ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔پولیس نے کہا کہ بورڈ میں کرنٹ آنے سے چاروں افراد جاں بحق ہوئے۔

Exit mobile version