Site icon Daily Pakistan

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب

محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب جاری ہے۔کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام منتقل کردیا گیا، 13 سو کلو گرام وزنی غلاف کعبہ پر 20 ملین ریال لاگت آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق غلاف کعبہ 670 کلو گرام خالص ریشم سے تیار کیا گیا ہے۔غلاف کعبہ پر 120 کلو سونا جبکہ ایک سو کلو گرام چاندی سے آیات قرآنی کو کندہ کیا گیا۔غلاف کعبہ کی تبدیلی کے موقع پر مسجد الحرام میں ہزاروں کی تعداد میں نمازی اور زائرین موجود ہیں اور وہ اس روح پرور تقریب کا حصہ ہیں۔

Exit mobile version