مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ کے علاقے درگمولہ میں کپواڑہ سوپور شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے کٹھ پُتلی جموں و کشمیر پولیس کا خصوصی پولیس افسر (SPO) ہلاک ہو گیا ۔ ہلاک ہونے والے ایس پی او کی شناخت بطور سرفراز کٹاریہ ساکنہ کلاروس کپواڑہ ہوئی ہے اور وہ جے آئی سی کپواڑہ میں تعینات تھا
مقبوضہ کشمیرمیں پولیس کا خصوصی پولیس افسر (SPO) ہلاک
