لندن میں وزیراعظم شہبا زشریف نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہیے اسی پر پوری قوم کا اتفاق ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ نواز شریف کا حوصلہ بلند ہے وہ جلد پاکستان تشریف لائینگے