نواز شریف سیاست میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کے سربراہ میاں نواز شریف سیاست میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بیلاروس کامیاب رہا۔ انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ 60 ہزار ہنر مندپاکستانی بیلاروس بھیجنے پر […]