Site icon Daily Pakistan

مکہ مکرمہ میں حج کے خطبے کے امام کل لاہور میں جمعہ کی نماز پڑھائیں گے

مکہ مکرمہ میں حج کے خطبے کے امام کل لاہور میں جمعہ کی نماز پڑھائیں گے

مکہ مکرمہ میں حج کے خطبے کے امام ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم عیسیٰ کل لاہور کی بادشاہی مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھائیں گے۔بادشاہی مسجد کے خطیب اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ خطیب اور امام حج ڈاکٹر شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کل ساڑھے 12 بجے نماز جمعہ کا خطبہ دیں گے

Exit mobile version