بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.4°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

میں دوبارہ بھی جیل جانے کیلئے تیار ہوں ،عمران خان

Sunday, 14 May, 2023

پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کیلئے تیار ہوں گرفتاری کے وقت اچانک کچھ لوگ کمانڈوز کی طرح آئے ، سمجھا میری حفاظت کیلئے آئے ہیں ،عمران خان کا کہنا تھا کہ جان کو لاحق خطرات کے سبب جج نے میری حفاظت کے احکامات دیے جس طرح انہوں نے سب کو مارا پیٹا اور مجھے گرفتار کیا وہ حیران کن تھا ، آج تک کسی سیاستدان پر 150 مقدمات درج نہیں ہوئے ۔پاکستان میں جمہوریت کم ترین سطح پر ہے بنیادی حقوق پامال کیے جارہے ہیں ۔پولیس والے میرے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے عدلیہ واحد امید ہے حکومت انتخابات سے خوفزدہ ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *