اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے ۔ رپورٹس کے مطابق نواز شریف سعودی عرب کے بادشاہ کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائینگے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب میں شاہی مہمان ہونگے ۔ یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ پاکستان مسل لیگ ن کے قائد نواز شریف نومبر 2019 سے لندن میں زیر علاج ہیں۔
نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزارینگے

نواز شریف 11 اپریل کو اہلخانہ کے ساتھ جدہ پہنچیں گے
