Site icon Daily Pakistan

والی بال میچ پر جھگڑا نوجوان کو قتل کردیاگیا

ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

ریلوےا سٹیشن روڈ پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا

والی بال میچ پر جھگڑا۔ نوجوان کو قتل کردیاگیا تفصیلات کے مطابق پپلاں میں اکبر خان سکنہ نصیروالا کو دو بھائیوں نعیم اور فہیم نےقتل کر ڈالا۔تفصیلات کےمطابق چار روز پہلےتینوں کا والی بال میچ پرجھگڑا ھوا تھا۔جس پر گزشتہ روز نعیم اور فہیم نےپستول سےفائرنگ کرکےاکبر خان کوقتل کردیا۔

Exit mobile version