Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات آرمی چیف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی وزیراعظم نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی اس موقع پروزیراعظم نے کہا آپ کے آرمی چیف بننے پر قوم خوش ہے، عوام اور فوج کے درمیان اعتماد اور محبت کے رشتے مزید مظبوط ہوں گے انھوں نے کہا کہ آپ جیسے قابل افسر کی قیادت ادارے کی پیشہ وارانہ ترقی کو مزید بہتر بنانے میں اہم ثابت ہوگی ملاقات میں آرمی کے پیشہ وارانہ اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا آرمی چیف کا منصب سنبھالنے کے بعد جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم سے یہ پہلی ملاقات تھی

Exit mobile version