Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ملاقات کی ،ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا اور وزیراعظم کو یقین دلایا کہ امریکا اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ ہے ۔

Exit mobile version