Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف موسم کی خرابی کے سبب میانوالی اور ٹانک نہ جاسکے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ازبکستان روانہ ہو گئے

وزیراعظم شہباز شریف موسم کی خرابی کے سبب میانوالی اور ٹانک نہ جاسکے وزیراعظم شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کی وجہ سے میانوالی سے واپس آ گیاو زیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے سلسلے میں پہلے میانوالی اور پھر ٹانک جانا تھا وزیر اعظم نے ٹانک میں تعمیر شدہ 100 گھروں کا افتتاح کرنا تھا وزیراعظم نے اپنے ٹانک کے گزشتہ دورے میں متاثرین کے لئے گھروں کی تعمیر کا وعدہ کیا تھا موسم کی خرابی کی وجہ سے حکام نے وزیراعظم کو واپس اسلام آباد لیجانے کا فیصلہ کیا وزیراعظم نے نور خان ائیر بیس راولپنڈی پر سیلاب سے متعلق جائزہ اجلاس طلب کر لیا وزیر اعظم ریسکیو اور ریلیف کے کاموں سے متلعق تازہ ترین معلومات حاصل کریں گے

Exit mobile version