Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کی نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف کی نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف کی نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف کی نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارک باد الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیر اعلی کے تقرر کا فیصلہ کیا: وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کمشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں; امید ہے شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کے تمام تقاضے پورے ہوں گے امید ہے محسن نقوی آئین کے تقاضوں کے مطابق اس ذمہ داری میں سرخرو ہوں گے
میری دعا ہےکہ وہ اس آئینی و عوامی فرض میں بطریق احسن کامیاب ہوں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کے طور پر آپ کی تقرری کا خیرمقدم کرتا ہوں وزیراعظم نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا

Exit mobile version