Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ٹانک کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع، سوات اور لوئر کوہستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آشنگھائی کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس آنے کے بعد آج سے دوبارہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ شروع کریں گے اور آج صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ٹانک کا دورہ کرینگے.وزیراعظم ٹانک میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے جاری کاموں کا جائزہ لینگے.وزیراعظم کو اس حوالے سے بریفنگ بھی دی جاےگی اس دورے کی رپرٹ پاکستان ٹیلی ویژن نیوز نشر کرے گا.

Exit mobile version