Site icon Daily Pakistan

وزیر اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئےہیں وزیر اعظم کا وزیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سابق وزیر اعلی حفظ حفیظ الرحمان، چیف سیکرٹری محی الدین احمد وانی نے استقبال کیا

وزیر اعظم شہباز شریف گلگت پہنچ گئےہیں وزیر اعظم کا وزیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سابق وزیر اعلی حفظ حفیظ الرحمان، چیف سیکرٹری محی الدین احمد وانی نے استقبال کیا وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف گلگت سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ضلع غذر روانہ ہوگئے جہاں وہ ضلع غذر میں سیلاب سے متاثرہ گاوں بوبر کا دورہ کریں گے وزیرِ اعظم کو گلگت میں بارشوں اور سیلاب کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی وزیرِ اعظم متاثرہ علاقوں کے فضائی دورے کے بعد متاثرین سے ملاقات کریں گے

Exit mobile version