Site icon Daily Pakistan

وزیر اعظم قطر پہنچ گئے

۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کےسرکاری دورہ پر دوحہ پہنچ گئے

۔اسلام آباد۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کےسرکاری دورہ پر دوحہ پہنچ گئے ہیں قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب جاسم سیف انھیان  دوحہ کے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال  کیا  وزیر اعظم کو اس دورے کی دعوت امیر قطر نے دی تھی  قطر پہنچنے کے بعد  وزیراعظم قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سی ای او منصور محمود کی ملاقات ملاقات میں پاکستان میں فوڈ سیکورٹی , ہوا بازی , میری ٹائم توانائی , سیاحت اور پیٹرولیم کے شعبوں میں قطری سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت ملاقات میں وفاقی وزرا بھی شریک

.

.

Exit mobile version