وزیر اعظم قطر پہنچ گئے
۔اسلام آباد۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کےسرکاری دورہ پر دوحہ پہنچ گئے ہیں قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب جاسم سیف انھیان دوحہ کے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال کیا وزیر اعظم کو اس دورے کی دعوت امیر قطر نے دی تھی قطر پہنچنے کے بعد وزیراعظم قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سی ای او منصور […]