Site icon Daily Pakistan

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورہ پر تھر پہنچیں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورہ پر تھر پہنچیں گے۔وزیر اعظم کو تھر کول پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جاےگی اپنے دورے کے دوران تھر کول پراجیکٹ میں کام کرنے والی خواتین ڈمپر ڈرائیورز سے بھی ملاقات کرینگے.
علاوہ ازیں وزیر اعظم تھر انرجی لمیٹڈ کے کنٹرول روم کا دورہ کریں گے , تھر کول مائنز کے فیز ٢ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

Exit mobile version